یعنی دیدارِ الہٰی کا جو شرف نیک لوگوں کو نصیب ہو گا اس سے یہ لوگ محروم رہیں گے(مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد ششم، القیامہ،حاشیہ۱۷)۔