اس رکوع کو چھاپیں

سورة المطففین حاشیہ نمبر۱۱

تسنیم کے معنی  بلندی کے ہیں، اور کسی چشمے کو تسنیم کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ بلندی سے بہتا ہوا نیچے آرہا ہو۔