اس رکوع کو چھاپیں

سورة التکویر حاشیہ نمبر۸

یعنی انسان ازسر نوا ُسی طرح زندہ کیے جائیں گے جس طرح وہ دنیا میں مرنے سے پہلے  جسم و روح کے ساتھ زندہ تھے۔