سورة التکویر حاشیہ نمبر۱۰ |
|
یعنی جو کچھ اب نگاہوں سے پوشیدہ ہے وہ سب عیاں ہو جائے گا۔ اب تو صرف خلا نظر آتا ہے یا پھر بادل ، گرد و غبار ، چاند ، سورج اور تارے ۔ لیکن اُس وقت خدا کی خدائی اپنی اصل حقیقت کے ساتھ سب کے سامنے بے پر دہ ہو جائے گی۔ |