اس رکوع کو چھاپیں

سورة عبس حاشیہ نمبر۱۰

دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ”کس چیز نے اسے کفر پر آمادہ کیا“؟یعنی بالفاظ دیگر کس بل بوتے پر یہ کفر کرتا ہے؟ کفر سے مراد  اس جگہ حق کا انکار بھی ہے، اپنے مُحسن کے احسانات کی ناشکری بھی، اور اپنے خالق و رزاق اور مالک کے مقابلہ میں با غیانہ روش بھی۔