اَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیم |
سورة النٰزعٰت |
رکوع | ||||||||||||||||||||||||||||||
نام :پہلے ہی لفظ وَ النّٰزِعٰتِ سے ماخوذ ہے۔ زمانۂ نزول : حضرت عبداللہ بن عباس کا بیان ہےکہ یہ سُورہ نبا ، ( عَمَّ یَتَسَآءَلُوْنَ ) کے بعد نازل ہوئی ہے۔ اس کا مضمون بھی یہ بتا رہا ہے کہ یہ ابتدائی زمانے کی نازل شدہ سورتوں میں سے ہے۔ موضوع اور مضمون: اس کاموضوع قیامت اور زندگی بعد موت کا اثبات ہے اور ساتھ ساتھ اس بات پر تنبیہ بھی کہ خدا کے رسول کو جُھٹلانے کا انجام کیا ہوتا ہے۔ |
www.tafheemulquran.net |
جلد ششم | پچھلا رکوع
|
رکوعاتھا2 |
|
سورة النٰزعٰت مکیة
|
اٰیاتُھَا 46 |
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے قسم ہے اُن (فرشتوں)کی جو ڈُوب کر کھینچتے ہیں، اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیں، اور ( اُن فرشتوں کی جو کائنات میں)تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں، پھر (حکم بجا لانے میں )سبقت کرتے ہیں، پھر (احکامِ الٰہی کے مطابق)معاملات کا انتظام چلاتے ہیں۔ 1 جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا، 2 کچھ دل ہوں گے جو اُس روز خوف سے کانپ رہے ہوں گے، 3 نگاہیں اُن کی سہمی ہوئی ہوں گی۔ |
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَ النّٰزِعٰتِ غَرْقًاۙ۰۰۱وَّ النّٰشِطٰتِ نَشْطًاۙ۰۰۲وَّ السّٰبِحٰتِ سَبْحًاۙ۰۰۳فَالسّٰبِقٰتِ سَبْقًاۙ۰۰۴فَالْمُدَبِّرٰتِ۠ اَمْرًاۘ۰۰۵يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُۙ۰۰۶تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُؕ۰۰۷قُلُوْبٌ يَّوْمَىِٕذٍ وَّاجِفَةٌۙ۰۰۸اَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌۘ۰۰۹يَقُوْلُوْنَ ءَاِنَّا لَمَرْدُوْدُوْنَ۠ فِي الْحَافِرَةِؕ۰۰۱۰ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةًؕ۰۰۱۱قَالُوْا تِلْكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌۘ۰۰۱۲فَاِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌۙ۰۰۱۳فَاِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِؕ۰۰۱۴هَلْ اَتٰىكَ حَدِيْثُ مُوْسٰىۘ۰۰۱۵اِذْ نَادٰىهُ رَبُّهٗ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى ۚ۰۰۱۶اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى ٞۖ۰۰۱۷فَقُلْ هَلْ لَّكَ اِلٰۤى اَنْ تَزَكّٰى ۙ۰۰۱۸وَ اَهْدِيَكَ اِلٰى رَبِّكَ فَتَخْشٰىۚ۰۰۱۹فَاَرٰىهُ الْاٰيَةَ الْكُبْرٰى ٞۖ۰۰۲۰فَكَذَّبَ وَعَصٰىٞۖ۰۰۲۱ثُمَّ اَدْبَرَ يَسْعٰى ٞۖ۰۰۲۲فَحَشَرَ فَنَادٰى ٞۖ۰۰۲۳فَقَالَ اَنَا رَبُّكُمُ الْاَعْلٰى ٞۖ۰۰۲۴فَاَخَذَهُ اللّٰهُ نَكَالَ الْاٰخِرَةِ وَ الْاُوْلٰى ؕ۰۰۲۵اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَنْ يَّخْشٰى ٢ؕؒ۰۰۲۶ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع | پچھلا رکوع |
جلد ششم | اگلا رکوع |
رکوعاتھا2 |
|
سورة النٰزعٰت مکیة
|
اٰیاتُھَا
46 |
13 کیا تم لوگوں کی تخلیق زیادہ سخت کام ہے یا آسمان کی؟ 14 اللہ نے اُس کو بنایا، اُس کی چھت خُوب اُونچی اُٹھائی پھر اُس کا توازن قائم کیا، اور اُس کی رات ڈھانکی اور اُس کا دن نکالا۔ 15 اِس کے بعد زمین کو اس نے بچھایا، 16 اُس کے اندر اُس کا پانی اور چارہ نکالا،17 اور پہاڑ اس میں گاڑ دیے سامانِ زیست کے طور پر تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے۔ 18 |
ءَاَنْتُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَمِ السَّمَآءُ١ؕ بَنٰىهَاٙ۰۰۲۷رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوّٰىهَاۙ۰۰۲۸وَ اَغْطَشَ لَيْلَهَا وَ اَخْرَجَ ضُحٰىهَا۪۰۰۲۹وَ الْاَرْضَ بَعْدَ ذٰلِكَ دَحٰىهَاؕ۰۰۳۰اَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَ مَرْعٰىهَا۪۰۰۳۱وَ الْجِبَالَ اَرْسٰىهَاۙ۰۰۳۲مَتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ۰۰۳۳فَاِذَا جَآءَتِ الطَّآمَّةُ الْكُبْرٰى ٞۖ۰۰۳۴يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ مَا سَعٰى ۙ۰۰۳۵وَ بُرِّزَتِ الْجَحِيْمُ لِمَنْ يَّرٰى۰۰۳۶فَاَمَّا مَنْ طَغٰى ۙ۰۰۳۷وَ اٰثَرَ الْحَيٰوةَ الدُّنْيَاۙ۰۰۳۸فَاِنَّ الْجَحِيْمَ هِيَ الْمَاْوٰى ؕ۰۰۳۹وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰى ۙ۰۰۴۰فَاِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَاْوٰى ؕ۰۰۴۱يَسْـَٔلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرْسٰىهَاؕ۰۰۴۲فِيْمَ اَنْتَ مِنْ ذِكْرٰىهَاؕ۰۰۴۳اِلٰى رَبِّكَ مُنْتَهٰىهَاؕ۰۰۴۴اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ يَّخْشٰىهَاؕ۰۰۴۵كَاَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوْۤا اِلَّا عَشِيَّةً اَوْ ضُحٰىهَاؒ۰۰۴۶ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع |