اس رکوع کو چھاپیں

سورة النٰزعٰت حاشیہ نمبر۲۲

کُفّارمکّہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال بار بار کرتے تھے اور اس سے مقصود قیامت کی آمد کا وقت اور اس کی تاریخ معلوم کرنا نہیں ہوتا تھا بلکہ اس کا مذاق اڑانا ہوتا تھا(مزید تشریح کے لیے ملاحظ ہو، تفہیم القرآن ،جلد ششم، تفسیرسورہ ملک، حاشیہ۳۵)۔