اَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیم |
سورة النبا |
رکوع | ||||||||||||||||||||||||||||||
نام : دوسری آیت کے فقرے عَنِ النَّبَاِ الْعَظِیْمِ کے لفظ اَلنَّبَا کو اس کا نام قرار دیا گیا ہے، اور یہ صرف نام ہی نہیں ہے بلکہ اس سُورۃ کے مضامین کا عنوان بھی ہے، کیونکہ نَبا سے مراد قیامت اور آخرت کی خبر ہے اور سُورۃ میں ساری بحث اسی پر کی گئی ہے۔ زمانۂ نزول : جیسا کہ ہم سُورہ مُرْسَلات کے دیباچے میں بیان کر چکے ہیں، سورہ قیامت سے سورہ نازعات تک سب کا مضمون ایک دوسرے سے مشابہ ہے اور یہ سب مکہ معظمہ کے ابتدائی دَور کے نازل شدہ معلوم ہوتی ہیں۔ موضوع اور مضمون: اس کا مضمون بھی وہی ہے جو سُورہ مُرسَلات کا ہے، یعنی قیامت اور آخرت کا اِثبات ، اور اُس کو ماننے یا نہ ماننے کے نتاَئج سے لوگوں کو خبر دار کرنا۔ |
www.tafheemulquran.net |
جلد ششم | پچھلا رکوع
|
رکوعاتھا2 |
|
سورة النبا مکیة
|
اٰیاتُھَا 40 |
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ رہے ہیں؟ کیا اُس بڑی خبر کے بارے میں جس کے متعلق یہ مختلف چہ میگوئیاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں؟ 1 ہر گز نہیں، 2 عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا۔ ہاں، ہر گز نہیں، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا۔ 3 |
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ عَمَّ يَتَسَآءَلُوْنَ۠ۚ۰۰۱عَنِ النَّبَاِ الْعَظِيْمِۙ۰۰۲الَّذِيْ هُمْ فِيْهِ مُخْتَلِفُوْنَؕ۰۰۳كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَۙ۰۰۴ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَ۰۰۵اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِهٰدًاۙ۰۰۶وَّ الْجِبَالَ اَوْتَادًا۪ۙ۰۰۷وَّ خَلَقْنٰكُمْ اَزْوَاجًاۙ۰۰۸وَّ جَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًاۙ۰۰۹وَّ جَعَلْنَا الَّيْلَ لِبَاسًاۙ۰۰۱۰وَّ جَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا۪۰۰۱۱وَّ بَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًاۙ۰۰۱۲وَّ جَعَلْنَا سِرَاجًا وَّهَّاجًا۪ۙ۰۰۱۳وَّ اَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًاۙ۰۰۱۴لِّنُخْرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّ نَبَاتًاۙ۰۰۱۵وَّ جَنّٰتٍ اَلْفَافًاؕ۰۰۱۶اِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِيْقَاتًاۙ۰۰۱۷يَّوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًاۙ۰۰۱۸وَّ فُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ اَبْوَابًاۙ۰۰۱۹وَّ سُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًاؕ۰۰۲۰اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا۪ۙ۰۰۲۱لِّلطَّاغِيْنَ مَاٰبًاۙ۰۰۲۲لّٰبِثِيْنَ فِيْهَاۤ اَحْقَابًاۚ۰۰۲۳لَا يَذُوْقُوْنَ فِيْهَا بَرْدًا وَّ لَا شَرَابًاۙ۰۰۲۴اِلَّا حَمِيْمًا وَّ غَسَّاقًاۙ۰۰۲۵جَزَآءً وِّفَاقًاؕ۰۰۲۶اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا يَرْجُوْنَ حِسَابًاۙ۰۰۲۷وَّ كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَا كِذَّابًاؕ۰۰۲۸وَ كُلَّ شَيْءٍ اَحْصَيْنٰهُ كِتٰبًاۙ۰۰۲۹فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِيْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًاؒ۰۰۳۰ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع | پچھلا رکوع |
جلد ششم | اگلا رکوع |
رکوعاتھا2 |
|
سورة النبا مکیة
|
اٰیاتُھَا
40 |
یقیناً متّقیوں 19 کے لیے کامرانی کا ایک مقام ہے، باغ اور انگور، اور نوخیز ہم سن لڑکیاں، 20 اور چھلکتے ہوئے جام۔ وہاں کوئی لغو اور جھُوٹی بات وہ نہ سُنیں گے۔ 21 جزا ء اور کافی انعام 22 تمہارے ربّ کی طرف سے ، اُس نہایت مہربان خدا کی طرف سے جو زمین اور آسمانوں کا اور ان کے درمیان کی ہر چیز کا مالک ہے جس کے سامنے کسی کو بولنے کا یارا نہیں۔23 |
اِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَ مَفَازًاۙ۰۰۳۱حَدَآىِٕقَ وَ اَعْنَابًاۙ۰۰۳۲وَّ كَوَاعِبَ اَتْرَابًاۙ۰۰۳۳وَّ كَاْسًا دِهَاقًاؕ۰۰۳۴لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَا لَغْوًا وَّ لَا كِذّٰبًاۚ۰۰۳۵جَزَآءً مِّنْ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًاۙ۰۰۳۶رَّبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَيْنَهُمَا الرَّحْمٰنِ لَا يَمْلِكُوْنَ مِنْهُ خِطَابًاۚ۰۰۳۷يَوْمَ يَقُوْمُ الرُّوْحُ وَ الْمَلٰٓىِٕكَةُ صَفًّا١ۙۗؕ لَّا يَتَكَلَّمُوْنَ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ قَالَ صَوَابًا۰۰۳۸ذٰلِكَ الْيَوْمُ الْحَقُّ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ مَاٰبًا۰۰۳۹اِنَّاۤ اَنْذَرْنٰكُمْ عَذَابًا قَرِيْبًا١ۖۚ۬ يَّوْمَ يَنْظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدٰهُ وَ يَقُوْلُ الْكٰفِرُ يٰلَيْتَنِيْ كُنْتُ تُرٰبًاؒ۰۰۴۰ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع |