اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ النباء حاشیہ نمبر۶

انسان کو مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کرنا اپنے اندر جو عظیم حکمتیں رکھتا ہے ان کی تفصیل کےلیے ملاحظہ ہو  تفہیم القرآن، جلد سوم، الفرقان، حاشیہ۶۹، الروم، حواشی۲۸تا۳۰۔ جلد چہارم،یٰس،حاشیہ۳۱۔ الشُّوریٰ، حاشیہ۷۷۔ الزُّخْرُف، حاشیہ۱۲۔ جلد ششم،القیامہ،حاشیہ۲۵۔