اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ النباء حاشیہ نمبر۴

زمین کو انسان کے لیے فرش، یعنی ایک پُرسکون قیام گاہ بنانے میں قدرت و حکمت کے جو کمالات کار فرما ہیں ان پر اس سے پہلے تفہیم القرآن متعدد مقامات پر تفصیلی روشنی ڈالی جا چکی ہے۔ مثال کے طور پر مقاماتِ ذیل ملاحظہ ہو: تفہیم القرآن، جلد سوم، النمل، حواشی۷۳۔۷۴۔۸۱ ۔جلد چہارم، یٰس،حاشیہ۲۹۔المؤمن، حواشی۹۰۔۹۱۔ الزُّخْرُف،حاشیہ۷۔الجاثیہ،حاشیہ۷،جلد پنجم، ق، حاشیہ۱۸۔