اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ النباء حاشیہ نمبر۲۰

اس کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ وہ آپس میں ہم سن ہوں گی، اور یہ بھی کہ وہ اُن لوگوں کی ہم سن ہوں گی جن کی زوجیت میں وہ دی جائیں گی۔ سُورہ ص، آیت ۵۲، اور سورہ واقعہ آیت۳۷ میں بھی یہ مضمون گزر چکا ہے۔