اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الدھر حاشیہ نمبر۲

”ایک مخلوط نُطفے“سے مراد یہ ہے کہ انسان کی پیدائش مرد اور عورت کے دو الگ الگ نطفوں سے نہیں ہوئی ہے بلکہ دونوں نُطفے مل کر جب ایک ہوگئے تب اُس مُرکّب نُطفے سے انسان پیدا ہوا۔