اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الدھر حاشیہ نمبر۱۷

سورہ زُخْرُف آیت ۷۱ میں ارشاد ہوا ہے کہ ان کے آگے سونے کے برتن گردش کرائے جا رہے ہوں گے۔ اس سے معلوم ہوا کہ کبھی وہاں سونے کے برتن استعمال ہوں گے اور کبھی چاندی کے ۔