اس رکوع کو چھاپیں

سورة القیٰمة حاشیہ نمبر۱۸

اس ”ہرگز نہیں“کا تعلق اسی سلسلہ ٔ کلام سے ہے جو اوپر سے چلا آرہا ہے ،یعنی تمہارا یہ خیال غلط ہے کہ تمہیں مر کر فنا ہوجانا ہے اور اپنے رب کے حضور واپس جانا نہیں ہے۔