اس رکوع کو چھاپیں

سورة القیٰمة حاشیہ نمبر۱۲

اگر چہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جبریل علیہ السّلام قرآن پڑھ کر سُناتے تھے، لیکن چونکہ وہ اپنی طرف سے نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے پڑھتے تھے اس لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ”جب ہم اِسے پڑھ رہے ہوں“۔