اَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیم |
سورة المدثر |
رکوع | ||||||||||||||||||||||||||||||
نام : پہلی آیت کے لفظ الْمُدَّثِّر کو اِس سورہ کا نام قرار دیا گیا ہے۔ یہ بھی صرف نام ہے، مضامین کا عنوان نہیں ہے۔ زمانۂ نزول : اس کی پہلی سات آیات مکّہ معظمہ کے بالکل ابتدائی دور کی نازل شدہ ہیں۔ بعض روایات جو بخاری، مسلم،ترمذی اور مسند احمد وغیرہ ہیں حضرت جابر بن عبس اللہ سے منقول ہیں اُن میں تو یہاں تک کہا گیا ہے کہ یہ قرآن مجید کی اوّلین آیات ہیں جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئیں۔ لیکن امّت میں یہ بات قریب قریب با لاتفاق مسلم ہیں کہ پہلی وحی جو حضورؐ پر نازل ہوئی وہ اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ الَّذِیْ خَلَقَ سے مَا لَمْ یَعْلَمْ تک ہے۔ البتہ صحیح روایات سے جو کچھ ثابت ہے وہ یہ ہے کہ اِس وحی کے بعد کچھ مدّت تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کوئی وحی نازل نہیں ہوئی، پھر اس وقفہ کے بعد جب از سرِ نو نزول وحی کا سلسلہ شروع ہوا تو اُس کا آغاز سُورہ مُدَّثِّر کی اِنہی آیات سے ہوا تھا۔ امام زُہرْیؒ اِس کی تفصیل یُوں بیان کرتے ہیں: موضوع اور مضمون:جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی جو بھیجی گئی تھی وہ سورہ عَلَق کی ابتدائی پانچ آیات پر مشتمل تھی جس میں صرف یہ فرمایاگیا تھا کہ : |
www.tafheemulquran.net |
جلد ششم | پچھلا رکوع
|
رکوعاتھا2 |
|
سورة المدثر مکیة
|
اٰیاتُھَا 56 |
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے اے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے، 1 اُٹھو اور خبر دار کرو۔ 2 اور اپنے ربّ کی بڑائی کا اعلان کرو۔ 3 اور اپنے کپڑے پاک رکھو۔ 4 اور گندگی سے دُور رہو۔ 5 اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لیے۔ 6 اور اپنے ربّ کی خاطر صبر کرو۔ 7 |
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤاَيُّهَا الْمُدَّثِّرُۙ۰۰۱قُمْ فَاَنْذِرْ۪ۙ۰۰۲وَ رَبَّكَ فَكَبِّرْ۪ۙ۰۰۳وَ ثِيَابَكَ فَطَهِّرْ۪ۙ۰۰۴وَ الرُّجْزَ فَاهْجُرْ۪ۙ۰۰۵وَ لَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ۪ۙ۰۰۶وَ لِرَبِّكَ فَاصْبِرْؕ۰۰۷فَاِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُوْرِۙ۰۰۸فَذٰلِكَ يَوْمَىِٕذٍ يَّوْمٌ عَسِيْرٌۙ۰۰۹عَلَى الْكٰفِرِيْنَ غَيْرُ يَسِيْرٍ۰۰۱۰ذَرْنِيْ وَ مَنْ خَلَقْتُ وَحِيْدًاۙ۰۰۱۱وَّ جَعَلْتُ لَهٗ مَالًا مَّمْدُوْدًاۙ۰۰۱۲وَّ بَنِيْنَ شُهُوْدًاۙ۰۰۱۳وَّ مَهَّدْتُّ لَهٗ تَمْهِيْدًاۙ۰۰۱۴ثُمَّ يَطْمَعُ اَنْ اَزِيْدَۗۙ۰۰۱۵كَلَّا١ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰيٰتِنَا عَنِيْدًاؕ۰۰۱۶سَاُرْهِقُهٗ صَعُوْدًاؕ۰۰۱۷اِنَّهٗ فَكَّرَ وَ قَدَّرَۙ۰۰۱۸فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَۙ۰۰۱۹ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَۙ۰۰۲۰ثُمَّ نَظَرَۙ۰۰۲۱ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَۙ۰۰۲۲ثُمَّ اَدْبَرَ وَ اسْتَكْبَرَۙ۰۰۲۳فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ يُّؤْثَرُۙ۰۰۲۴اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِؕ۰۰۲۵سَاُصْلِيْهِ سَقَرَ۰۰۲۶وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا سَقَرُؕ۰۰۲۷لَا تُبْقِيْ وَ لَا تَذَرُۚ۰۰۲۸لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِۚۖ۰۰۲۹عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَؕ۰۰۳۰وَ مَا جَعَلْنَاۤ اَصْحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓىِٕكَةً١۪ وَّ مَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ اِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْا١ۙ لِيَسْتَيْقِنَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ يَزْدَادَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اِيْمَانًا وَّ لَا يَرْتَابَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ١ۙ وَ لِيَقُوْلَ الَّذِيْنَ فِيْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْكٰفِرُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا١ؕ كَذٰلِكَ يُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ يَّشَآءُ وَ يَهْدِيْ مَنْ يَّشَآءُ١ؕ وَ مَا يَعْلَمُ جُنُوْدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ١ؕ وَ مَا هِيَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْبَشَرِؒ۰۰۳۱ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع | پچھلا رکوع |
جلد ششم | اگلا رکوع |
رکوعاتھا2 |
|
سورة المدثر مکیة
|
اٰیاتُھَا 56 |
27 ہرگز نہیں، قسم ہے چاند کی ، اور رات کی جبکہ وہ پلٹتی ہے، اور صبح کی جبکہ وہ روشن ہوتی ہے، یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے، 28 انسانوں کے لیے ڈرا وا، تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے ڈراوا جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہے۔ 29 |
كَلَّا وَ الْقَمَرِۙ۰۰۳۲وَ الَّيْلِ اِذْ اَدْبَرَۙ۰۰۳۳وَ الصُّبْحِ اِذَاۤ اَسْفَرَۙ۰۰۳۴اِنَّهَا لَاِحْدَى الْكُبَرِۙ۰۰۳۵نَذِيْرًا لِّلْبَشَرِۙ۰۰۳۶لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ يَّتَقَدَّمَ اَوْ يَتَاَخَّرَؕ۰۰۳۷كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ رَهِيْنَةٌۙ۰۰۳۸اِلَّاۤ اَصْحٰبَ الْيَمِيْنِؕۛ۰۰۳۹فِيْ جَنّٰتٍ١ۛؕ۫ يَتَسَآءَلُوْنَ۠ۙ۰۰۴۰عَنِ الْمُجْرِمِيْنَۙ۰۰۴۱مَا سَلَكَكُمْ فِيْ سَقَرَ۰۰۴۲قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّيْنَۙ۰۰۴۳وَ لَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِيْنَۙ۰۰۴۴وَ كُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآىِٕضِيْنَ۠ۙ۰۰۴۵وَ كُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّيْنِۙ۰۰۴۶حَتّٰۤى اَتٰىنَا الْيَقِيْنُؕ۰۰۴۷فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِيْنَؕ۰۰۴۸فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِيْنَۙ۰۰۴۹كَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌۙ۰۰۵۰فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍؕ۰۰۵۱بَلْ يُرِيْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ يُّؤْتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةًۙ۰۰۵۲كَلَّا١ؕ بَلْ لَّا يَخَافُوْنَ الْاٰخِرَةَؕ۰۰۵۳كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌۚ۰۰۵۴فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗؕ۰۰۵۵وَ مَا يَذْكُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ يَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰى وَ اَهْلُ الْمَغْفِرَةِؒ۰۰۵۶ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع |