اس رکوع کو چھاپیں

سورة المدثر حاشیہ نمبر۳۲

اس سے پہلے کئی مقامات پر قرآن مجدی میں یہ بات گزر چکی ہے کہ اہلِ جنت اور اہل دوزخ ایک دوسرے سے ہزاروں لوکھوں میل دُوع ہونے کے باوجود جب چاہیں گے ایک دوسرے کو کسی آلے کی مدد کے بغیر دیکھ سکیں گے اور ایک دوسرے سے براہِ راست گفتگوں کر سکیں گے۔ مثال کے طورپر ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، الاعراف، آیات۴۴تا ۵۰، حاشیہ۳۵۔جلد چہارم، الصّافّات، آیات۵۰تا۵۷،حاشیہ۳۲۔