اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ المزمل حاشیہ نمبر۱۵

اب مکّہ کے اُن  کفار کو خطاب کیا جا رہا ہے  جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جُھٹلا رہے تھے اور آپ کی مخالفت میں سر گرم تھے۔