اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ المزمل حاشیہ نمبر۱۳

جہنم میں بھاری بیڑیاں مجرموں کے پا ؤ ں  میں اس لیے نہیں ڈالی جائیں گی کہ وہ بھاگ نہ سکیں، بلکہ ا س لیے ڈالی جائیں گی کہ وہ اٹھ نہ سکیں۔ یہ فرار سے روکنے کے لیے نہیں بلکہ عذاب کے لیے ہونگی۔