اس رکوع کو چھاپیں

سورة المعارج حاشیہ نمبر۱۱

یعنی ایسا نہ ہوگا کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھ نہیں رہے ہوں گے اس  لیے نہ پوچھیں گے نہیں،ہر ایک آنکھوں سے دیکھ رہا ہوگا کہ دوسرے پر کیا بن رہی ہے اور پھر وہ اسے نہ پوچھے گا ، کیونکہ اس کو اپنی ہی پڑی  ہو گی۔