اس رکوع کو چھاپیں

سورة القلم حاشیہ نمبر۳۵

یہ ایسا ہی ہے جیسے ہم اُردو میں کہتے ہیں کہ فلاں شخص نے اسے ایسی نظروں سے دیکھا  جیسے اُس کو کھا جائے گا۔ کفار مکہ کے اس جذبہ غیظ و غضب کی کیفیت سورہ بنی اسرائیل ، آیات۷۳ تا۷۷ میں بھی بیان ہوئی ہے۔