اس رکوع کو چھاپیں

سورة الملک حاشیہ نمبر۱۷

قصور کا لفظ واحد استعمال ہوا ہے۔ اس کے معنی یہ ہیں کہ اصل قصور جس کی بنا پر وہ جہنم کے مستحق ہوئے  رسولوں کا جھٹلا نا اور ان کی پیروی سے انکار کرنا ہے ۔ باقی سارے گناہ اُسی کی فرع ہیں۔