اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ التحریم حاشیہ نمبر۲۸

یعنی بغیر اس کے کہ ان کا کسی مرد سے تعلق ہوتا ، اُن کے رحم میں اپنی طرف سے ایک جان ڈال دی ۔ (تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اوّل، النساء، حواشی ۲۱۳-۲۱۲۔ جلد سوم، الانبیاء، حاشیہ ۸۹)۔