اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ التحریم حاشیہ نمبر۲۱

یعنی اُن کے اعمالِ حسنہ کا اجر ضائع نہ کرے گا۔ کفار و منافقین کو یہ کہنے کا موقع ہر گز نہ دے گا کہ اِن لوگوں نے خداپرستی بھی  کی تو اس کا کیا صلہ پایا۔ رسوائی باغیوں اور نافرمانوں کے حصّے میں آئے گی  نہ کہ وفاداروں اور فرماں برداروں کے حصّے میں۔