اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ التحریم حاشیہ نمبر۱۷

یعنی اُن کو جو سزا بھی  کسی مجرم پر نافذ کرنے کا حکم دیا جائے گا اُسے جُوں کا تُوں نافذ کریں گے اور ذرا رحم نہ کھائیں گے۔