اِس کے دو معنی ہیں اور دونوں ہی یہاں مراد ہیں۔ ایک ، اللہ اور اس کے رسول کی تابع فرمان۔ دوسرے، اپنےشوہر کی اطاعت کرنے والی۔