اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الممتحنۃ حاشیہ نمبر۹

یعنی جو اس بات کی توقع رکھتا ہو کہ ایک روز اللہ کے حضور حاضر ہونا ہے، اور اس چیز کا امیدوار ہو کہ اللہ اسے اپنے فضل سے  نوازے اور روز آخر میں اسے سرکروی نصیب ہو۔