اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ المجادلہ حاشیہ نمبر۳۳

یعنی اس بات پر کہ وہ ایمان لائے ہیں اور محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو اپنا ہادی و پیشوا مانتے ہیں اور اسلام و اہل اسلام کے وفادار ہیں۔