اَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیم |
سورۃ الواقعہ |
رکوع | ||||||||||||||||||||||||||||||
نام: پہلی ہی آیت کے لفظ اَلْواقِعَہ کو اس سورت کا نام قرار دیا گیا ہے۔ زمانہ نزول: حضرت عبداللہ بن عباس کے سورتوں کی جو ترتیب نزول بیان کی ہے اس میں وہ فرما رہے ہیں کہ پہلے سورہ طٰہٰ نازل ہوئی، پھر الواقعہ اور اس کے بعد الشعراء(الاتْقان للسُّیوطی)۔ یہی ترتیب عکرمہ نے بھی بیان کی ہے (بیہقی، دلائل النبوۃ)۔ موضوع اور مضمون: اس کا موضوع آخرت، توحید اور قرآن کے متعلق کفار مکہ کے شبہات کی تردید ہے۔ وہ سب سے زیادہ جس چیز کو ناقابل یقین قرار دیتے تھے وہ یہ تھی کہ کبھی قیامت بر پا ہوگی جو میں زمین و آسمان کا سارا نظام درہم برہم ہو جائے گا اور پھر تمام مزے ہوئے انسان دوبارہ جِلا اٹھائے جائیں گے اور ان کا محاسبہ ہو گا اور نیک انسان جنت کے باغوں میں رکھے جائیں گے اور گناہ گار انسان دوزخ میں ڈالے جائیں گے۔ ان کا کہنا یہ تھا کہ یہ سب خیالی باتیں ہیں جن کا عالم واقعہ میں پیش آنا غیر ممکن ہے۔ اس کے جواب میں فرمایا کہ جب وہ واقعہ پیش آ جائے گا اس وقت کوئی یہ جھوٹ بولنے والا نہ ہو گا کہ وہ پیش نہیں آیا ہے، نہ کسی کی یہ طاقت ہو گی کہ اسے آتے آتے روک دے، یا واقعہ سے غیر واقعہ بنا دے۔ اس وقت لازماً تمام انسان تین طبقات میں تقسیم ہو جائیں گے۔ ایک، سابقین۔ دوسرے، عام صالحین، تیسرے وہ لوگ جو آخرت کے منکر رہے اور مرتے دم تک کفر و شرک اور گناہ کبیرہ پر جمے رہے۔ ان تینوں طبقات کے ساتھ جو معاملہ ہو گا اسے تفصیل کے ساتھ آیت 7 سے 56 تک بیان کیا گیا ہے۔ |
www.tafheemulquran.net |
جلد پنجم | پچھلا رکوع
|
رکوعاتھا3 |
|
سورة الواقعة مکیة
|
اٰیاتُھَا 96 |
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آجائے گا تو کوئی اس کے وقوع کو جُھٹلانے والا نہ ہوگا ۔ 1 وہ تہ و بالا کر دینے والی آفت ہوگی۔ 2 زمین اس وقت یکبارگی ہلا ڈالی جائے گی 3 اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے کہ پراگندہ غبار بن کر رہ جائیں گے۔ |
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ۰۰۱لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌۘ۰۰۲خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ۰۰۳اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّاۙ۰۰۴وَّ بُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّاۙ۰۰۵فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنْۢبَثًّاۙ۰۰۶وَّ كُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةًؕ۰۰۷فَاَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِؕ۰۰۸وَ اَصْحٰبُ الْمَشْـَٔمَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَشْـَٔمَةِؕ۰۰۹وَ السّٰبِقُوْنَ السّٰبِقُوْنَۚۙ۰۰۱۰اُولٰٓىِٕكَ الْمُقَرَّبُوْنَ۠ۚ۰۰۱۱فِيْ جَنّٰتِ النَّعِيْمِ۰۰۱۲ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِيْنَۙ۰۰۱۳وَ قَلِيْلٌ مِّنَ الْاٰخِرِيْنَؕ۰۰۱۴عَلٰى سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍۙ۰۰۱۵مُّتَّكِـِٕيْنَ عَلَيْهَا مُتَقٰبِلِيْنَ۰۰۱۶يَطُوْفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَۙ۰۰۱۷بِاَكْوَابٍ وَّ اَبَارِيْقَ١ۙ۬ وَ كَاْسٍ مِّنْ مَّعِيْنٍۙ۰۰۱۸لَّا يُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَ لَا يُنْزِفُوْنَۙ۰۰۱۹وَ فَاكِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُوْنَۙ۰۰۲۰وَ لَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُوْنَؕ۰۰۲۱وَ حُوْرٌ عِيْنٌۙ۰۰۲۲كَاَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُوْنِۚ۰۰۲۳جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ۰۰۲۴لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَا لَغْوًا وَّ لَا تَاْثِيْمًاۙ۰۰۲۵اِلَّا قِيْلًا سَلٰمًا سَلٰمًا۰۰۲۶وَ اَصْحٰبُ الْيَمِيْنِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْيَمِيْنِؕ۰۰۲۷فِيْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍۙ۰۰۲۸وَّ طَلْحٍ مَّنْضُوْدٍۙ۰۰۲۹وَّ ظِلٍّ مَّمْدُوْدٍۙ۰۰۳۰وَّ مَآءٍ مَّسْكُوْبٍۙ۰۰۳۱وَّ فَاكِهَةٍ كَثِيْرَةٍۙ۰۰۳۲لَّا مَقْطُوْعَةٍ وَّ لَا مَمْنُوْعَةٍۙ۰۰۳۳وَّ فُرُشٍ مَّرْفُوْعَةٍؕ۰۰۳۴اِنَّاۤ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَآءًۙ۰۰۳۵فَجَعَلْنٰهُنَّ اَبْكَارًاۙ۰۰۳۶عُرُبًا اَتْرَابًاۙ۰۰۳۷لِّاَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ٢ؕؒ۰۰۳۸ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع | پچھلا رکوع |
جلد پنجم |
رکوعاتھا3 |
|
سورة الواقعة مکیة
|
اٰیاتُھَا
96 |
وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے اور پچھلوں میں سے بھی بہت۔
اور بائیں بازو والے ، بائیں بازو والوں کی بد نصیبی کا کیا پُوچھنا۔ وہ لُو کی لَپَٹ اور کَھولتے ہوئے پانی اور کالے دُھوئیں کے سائے میں ہو ں گے جو نہ ٹھنڈا ہو گا نہ آرام دہ۔ یہ وہ لوگ ہوں گے جو اِس انجام کو پہنچنے سے پہلے خوشحال تھے اور گناہِ عظیم پر اصرار کرتے تھے۔ 20 کہتے تھے”کیا جب ہم مر کر خاک ہوجائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں گے تو پھر اُٹھا کھڑے کیے جائیں گے؟ اور کیا ہمارے وہ باپ دادا بھی اُٹھائے جائیں گے جو پہلے گزر چکے ہیں“؟اے نبی ؐ ، اِن لوگوں سے کہو، یقیناً اگلے اور پچھلے سب ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں جس کا وقت مقررکیا جا چکا ہے۔ پھر اے گمراہو اور جُھٹلانے والو، تم شجرِ زَقّوم 21 کی غذا کھانے والے ہو۔ اُسی سے تم پیٹ بھرو گے اور اُوپر سے کھولتا ہوا پانی تَونس لگے ہوئے اُونٹ کی طرح پیوگے۔ یہ ہے بائیں والوں کی ضیافت کا سامان روزِ جزا میں۔ |
ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِيْنَۙ۰۰۳۹وَ ثُلَّةٌ مِّنَ الْاٰخِرِيْنَؕ۰۰۴۰وَ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الشِّمَالِؕ۰۰۴۱فِيْ سَمُوْمٍ وَّ حَمِيْمٍۙ۰۰۴۲وَّ ظِلٍّ مِّنْ يَّحْمُوْمٍۙ۰۰۴۳لَّا بَارِدٍ وَّ لَا كَرِيْمٍ۰۰۴۴اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِيْنَۚۖ۰۰۴۵وَ كَانُوْا يُصِرُّوْنَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِيْمِۚ۰۰۴۶وَ كَانُوْا يَقُوْلُوْنَ١ۙ۬ اَىِٕذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ۠ۙ۰۰۴۷اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ۰۰۴۸قُلْ اِنَّ الْاَوَّلِيْنَ وَ الْاٰخِرِيْنَۙ۰۰۴۹لَمَجْمُوْعُوْنَ۠١ۙ۬ اِلٰى مِيْقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ۰۰۵۰ثُمَّ اِنَّكُمْ اَيُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَ۠ۙ۰۰۵۱لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍۙ۰۰۵۲فَمَالِـُٔوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَۚ۰۰۵۳فَشٰرِبُوْنَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيْمِۚ۰۰۵۴فَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِيْمِؕ۰۰۵۵هٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّيْنِؕ۰۰۵۶نَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْ لَا تُصَدِّقُوْنَ۰۰۵۷اَفَرَءَيْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَؕ۰۰۵۸ءَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ۰۰۵۹نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِيْنَ۠ۙ۰۰۶۰عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَ نُنْشِئَكُمْ فِيْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ۰۰۶۱وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُوْنَ۰۰۶۲اَفَرَءَيْتُمْ مَّا تَحْرُثُوْنَؕ۰۰۶۳ءَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ۰۰۶۴لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنٰهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُوْنَ۰۰۶۵اِنَّا لَمُغْرَمُوْنَۙ۰۰۶۶بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ۰۰۶۷اَفَرَءَيْتُمُ الْمَآءَ الَّذِيْ تَشْرَبُوْنَؕ۰۰۶۸ءَاَنْتُمْ اَنْزَلْتُمُوْهُ۠ مِنَ الْمُزْنِ اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَ۰۰۶۹لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنٰهُ اُجَاجًا فَلَوْ لَا تَشْكُرُوْنَ۰۰۷۰اَفَرَءَيْتُمُ النَّارَ الَّتِيْ تُوْرُوْنَؕ۰۰۷۱ءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِـُٔوْنَ۠۰۰۷۲نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّ مَتَاعًا لِّلْمُقْوِيْنَۚ۰۰۷۳فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِؒ۰۰۷۴ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع |
جلد پنجم | اگلا رکوع |
رکوعاتھا3 |
|
سورة الواقعة مکیة
|
اٰیاتُھَا
96 |
36 پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے مواقع کی ، اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے ، کہ یہ ایک بلند پایہ قرآن ہے، 37 ایک محفوظ کتاب میں ثَبَت، 38 جسے مُطَہَّرین کےسوا کوئی چُھو نہیں سکتا۔ 39 یہ رَبُّ العالمین کا نازل کردہ ہے۔ پھر کیا اِس کلام کے ساتھ تم بے اعتنائی برتتے ہو، 40 اور اِس نعمت میں اپنا حصّہ تم نے یہ رکھا ہے کہ اِسے جُھٹلاتے ہو؟ 41 |
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِۙ۰۰۷۵وَ اِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِيْمٌۙ۰۰۷۶اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِيْمٌۙ۰۰۷۷فِيْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍۙ۰۰۷۸لَّا يَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ۠ؕ۰۰۷۹تَنْزِيْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ۰۰۸۰اَفَبِهٰذَا الْحَدِيْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَۙ۰۰۸۱وَ تَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ۰۰۸۲فَلَوْ لَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُوْمَۙ۰۰۸۳وَ اَنْتُمْ حِيْنَىِٕذٍ تَنْظُرُوْنَۙ۰۰۸۴وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَيْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ۰۰۸۵فَلَوْ لَاۤ اِنْ كُنْتُمْ غَيْرَ مَدِيْنِيْنَۙ۰۰۸۶تَرْجِعُوْنَهَاۤ۠ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ۰۰۸۷فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِيْنَ۠ۙ۰۰۸۸فَرَوْحٌ وَّ رَيْحَانٌ١ۙ۬ وَّ جَنَّتُ نَعِيْمٍ۰۰۸۹وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِۙ۰۰۹۰فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِؕ۰۰۹۱وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِيْنَ۠ الضَّآلِّيْنَۙ۰۰۹۲فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِيْمٍۙ۰۰۹۳وَّ تَصْلِيَةُ جَحِيْمٍ۰۰۹۴اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِيْنِۚ۰۰۹۵فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِؒ۰۰۹۶ |
www.tafheemulquran.net | اگلا رکوع |