اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الواقعہ حاشیہ نمبر۴۰

اصل الفاظ ہیں اَنْتُمْ مُّدْ ھِنُون۔ اِدْھَان کے معنی ہیں کسی چیز سے مداہنت برتنا۔ اس کو اہمیت نہ دینا۔ اس کو سنجیدہ توجہ کے قابل نہ سمجھنا۔ انگریزی میں (To take lightly) کے الفاظ اس مفہوم سے قریب تر ہیں۔