اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الرحمٰن حاشیہ نمبر۵۰

ان باغوں کی تعریف میں لفظ مُدْ ھَامَّتَان  استعمال فرمایا گیا ہے۔ مُدْ ھَا مَّۃ ایسی گھنی سر سبزی کو کہتے ہیں جو انتہائی شادابی کے باعث سیاہی مائل ہو گئی ہو۔