اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ النجم حاشیہ نمبر۱۹

یعنی ہر زمانے میں ابنیاء علیہم السلام اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان گمراہ لوگوں کو حقیقت بتاتے رہے ہیں اور اب محمد صلی اللہ علیہ و سلم نے آ کر ان کو بتا دیا ہے کہ کائنات میں  در اصل خدائی کس کی ہے ۔