اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الذٰریٰت حاشیہ نمبر۵۵

اصل میں لفظ ’’متین‘‘ استعمال کیا گیا ہے جس کے معنی ہیں مضبوط اور غیر متزلزل، جسے کوئی ہلا نہ سکتا ہو۔