اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ ق حاشیہ نمبر۲۹

اصل میں لفظ ’’کَفَّار‘‘ استعمال ہوا ہے جس کے دو معنی ہیں۔ ایک، سخت نا شکرا۔ دوسرے سخت منکر حق۔