اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الفتح حاشیہ نمبر۴۹

یہ وعدہ اگلے سال ذی القعدہ 7ھ میں پورا ہوا ۔ تاریخ میں یہ عمرہ ’’عمرۃ القضاء’‘ کے نام سے مشہور ہے۔