اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الدخان حاشیہ نمبر۱۴

اصل میں ’’رَسُوْلٌ کَرِیْمٌ  ‘‘ کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں ۔ کریم کا لفظ جب انسان کے لیے بولا جاتا ہے تو اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ وہ بہترین شریفانہ خصائل اور نہایت قابل تعریف صفات سے متصف ہے ۔ معمولی خوبیوں کے لیے یہ لفظ نہیں بولا جاتا ۔