اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الزخرف حاشیہ نمبر۵۱

یعنی جو اِن کے انجام سے سبق نہ لیں اور انہی کی روش پر چلیں اُن کے لیے وہ پیش رو ہیں، اور جو سبق لینے والے ہیں ان کے لیے نمونہ عبرت ۔