سورۃ الزخرف حاشیہ نمبر۴۲ |
|
اب سے مراد وہ ابتدائی نشانیاں ہیں جنہیں لے کر حضرت موسیٰ علیہ السلام فرعون کے دربار میں گئے تھے ، یعنی عصا اور ید بیضا (تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد دوم، ص 65 تا 68۔ جلد سوم ، ص 91۔ 100۔ 487 تا 490۔ 559۔ 560۔ 633) ۔ |