اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الزخرف حاشیہ نمبر۳۵

یعنی اس امر میں تمہارے لیے تسلی کا کوئی پہلو نہیں ہے کہ تمہیں غلط راہ پر ڈالنے والے کو سزا مل رہی ہے ، کیونکہ وہی سزا  گمراہی قبول کرنے کی پاداش میں تم بھی پا رہے ہو۔