اس رکوع کو چھاپیں

سورة حٰم السجدۃ حاشیہ نمبر۸

 معافی اس بے وفائی کی جواب تک تم اپنے خدا سے کرتے رہے، اس شرک اور کفر اور نافرمانی کی جس کا ارتکاب تم سے اب تک ہوتا رہا، اور ان گناہوں کی جو خدا فراموشی کے باعث  تم سے سرزد ہوئے۔