اس رکوع کو چھاپیں

سورة حٰم السجدۃ حاشیہ نمبر٦۸

اس مضمون کی متعدد آیات اس سے پہلے قرآن مجید میں گزر چکی ہیں ۔ اس کو پوری طرح سمجھنے کے لیے حسب ذیل مقامات ملاحظہ ہوں : تفہیم القرآن جلد دوم، ص 270۔ 325۔ 326۔639۔جلد سوم، ص 755 تا 757۔ جلد چہارم، الزمر، آیات 8۔9۔49۔