اس رکوع کو چھاپیں

سورة حٰم السجدۃ حاشیہ نمبر۴۵

 ’’ غرور میں آ کر‘‘ سے مراد یہ ہے کہ اگر یہ تمہاری بات مان لینے میں اپنی ذلت سمجھ کر اسی جہالت پر اصرار کیے چلے جائیں جس میں یہ مبتلا ہیں ۔