اس رکوع کو چھاپیں

سورة حٰم السجدۃ حاشیہ نمبر۴۲

 اب روٴئے سخن عوام الناس کی طرف مڑ رہا ہے اور چند فقرے ان کے حقیقت سمجھانے کے لیے ارشاد ہوئے ہیں ۔