اس رکوع کو چھاپیں

سورة حٰم السجدۃ حاشیہ نمبر١۸

 اس فقرے کے کئی مطلب ہو سکتے ہیں ۔ ایک یہ کہ ان کے پاس رسول آتے رہے۔ دوسرے یہ کہ رسولوں نے ہر پہلو سے انہیں سمجھانے کی کوشش کی اور ان کو راہ راست پر لانے کے لیے کوئی تدبیر اختیار کرنے میں کسر نہ اٹھا رکھی۔ تیسرے یہ کہ ان کے پاس ان کے اپنے ملک میں بھی رسول آٴئے اور گرد و پیش کے ملکوں بھی آتے رہے۔