اس رکوع کو چھاپیں

سورة المومن حاشیہ نمبر۹

یعنی نافرمانی چھوڑ دی ہے، سرکشی سے باز آ گۓ ہیں اور فرمانبرداری اختیار کر کے زندگی کے اس راستے پر چلنے لگے ہیں جو تو نے خود بتایا ہے۔