اس رکوع کو چھاپیں

سورة المومن حاشیہ نمبر١۹

 نشانیوں سے مراد وہ نشانیاں ہیں جو اس بات کا پتہ دیتی ہیں کہ اس کائنات کا صانع اور مدبر منتظم ایک خدا  اور ایک ہی خدا ہے۔