اس رکوع کو چھاپیں

سورة المومن حاشیہ نمبر١٦

 یعنی ہم تسلیم کرتے ہیں کہ اس دوسری زندگی  کا انکار کر کے ہم نے سخت غلطی کی اور اس غلط نظریے پر کام کر کے ہماری زندگی گناہوں سے لبریز ہو گئی۔