اس رکوع کو چھاپیں

سورة المومن حاشیہ نمبر١١۲

 یعنی اپنے فلسفے اور سائنس، اپنے قانون، اپنے دنیوی علوم، اور اپنے پیشواؤں کے گھڑے ہوۓ مذہبی افسانوں (Mythology)اور دینیات    (Theology)ہی کو انہوں نے اصل علم سمجھا اور انبیاء علیہم السلام کے لاۓ ہوۓ علم کو ہیچ سمجھ کر اس کی طرف کوئی التفات نہ کیا۔