اس رکوع کو چھاپیں

سورة یٰس حاشیہ نمبر۵۹

 زندہ سے مراد سوچنے اور سمجھنے والا انسان ہے جس کی حالت پتھر کی سی نہ ہو کہآپ اس کے سامنے کواہ کتنی ہی معقولیت کے ساتھ حق اور باطل کا فرق بیان کریں اور کتنی ہی درد مندی کے ساتھ اس کو نصیحت کریں، وہ نہ کچھ سنے ، نہ سمجھے اور اپنی جگہ سے سر کے ۔