اس رکوع کو چھاپیں

سورة یٰس حاشیہ نمبر١۹

 یعنی نہ وہ خدا کے ایسے چہیتے ہیں کہ میں صریح جرم کروں اور  وہ محض ان کی سفارش پر مجھے معاف کر دے ۔ اور نہ ان کے اندر اتنا زور ہے کہ خدا مجھے سزا دینا چاہے اور وہ اپنے بل بوتے پر مجھے چھڑا لے جائیں۔